سزائے موت کیخلاف اپیلوں پر آج سماعت
لاہور( این این آئی)موٹر وے گینگ ریپ کیس میں سزائے موت کے قیدیوں عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلوں پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔
موٹر وے گینگ ریپ کیس میں سزائے موت کے قیدیوں عابد ملہی اور شفقت بگا کی اپیلوں پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر دو رکنی بنچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر دو رکنی بنچ اپیلوں پر سماعت کرے گا۔