1291حادثات پرریسپانٖڈ
لاہور( این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1291ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔
گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1291ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں691افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔