یوٹیوبرکو پولیس پروٹوکول دینے کیخلاف درخواست پر آج سماعت
لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ کو عدالت پیشی کے موقع پر پولیس پروٹوکول فراہم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔
لاہورہائیکورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ کو عدالت پیشی کے موقع پر پولیس پروٹوکول فراہم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔