افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی خصوصی ٹرین ریلوے سٹیشن سے روانہ

افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی  خصوصی ٹرین ریلوے سٹیشن سے روانہ

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز حفیظ اللہ نے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور کے ہمراہ افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے تیار کی گئی گرین لائن ٹرین کوچز ریلوے سٹیشن سے روانہ کیں، ریلی بھی نکالی گئی۔

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں