مرکزی جمعیت اہل حدیث کامعرکۂ حق سیمینار

مرکزی جمعیت اہل حدیث  کامعرکۂ حق سیمینار

لاہور(سیاسی نمائندہ)مرکزی جمعیت اہل حدیث کینٹ لاہور کے زیر اہتمام معرکۂ حق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ہدایت پر علامہ معتصم الٰہی ظہیر اور پروفیسر حافظ عثمان ظہیر کی سربراہی میں منعقد ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں