عالمی دن ،ڈی آئی جی ٹریفک کا شہدا کی عظیم ماؤں کو سلام
لاہور(کرائم رپورٹر ) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شہدا کی عظیم ماؤں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطنِ عزیز پر قربان ہونے والے بہادر سپوتوں کی مائیں پوری قوم کا فخر ہیں۔
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر شہدا کی عظیم ماؤں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطنِ عزیز پر قربان ہونے والے بہادر سپوتوں کی مائیں پوری قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی ماؤں کی قربانیاں لازوال ہیں ۔