صغیر عباس ورک شیعہ علما کونسل ضلع لاہورکے صدر منتخب

 صغیر عباس ورک شیعہ علما کونسل ضلع لاہورکے صدر منتخب

لاہور (سیاسی نمائندہ)صغیر عباس ورک کوشیعہ علما کونسل ضلع لاہو رکا صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔

ضلع لاہور سے شیعہ علماکونسل کے تحصیل صدور،تحصیل جنرل سیکرٹریز ، یونٹ صدور اور جنرل سیکرٹریز نے انتخابی اجلاس میں شرکت کی اور اتفاق رائے سے چودھری صغیر عباس ورک کو بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں