5اشتہاری قابوکرلئے گئے

5اشتہاری قابوکرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے5 اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے ۔ ملزم عثمان، کرامت، صفدر و دیگر فنانشل کرائم مقدمات میں اشتہاری نکلے۔

ڈولفن سکواڈ نے5 اشتہاری ملزم گرفتار کر لیے ۔ ملزم عثمان، کرامت، صفدر و دیگر فنانشل کرائم مقدمات میں اشتہاری نکلے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں