4 منشیات فروش گرفتار، 1 کلو آئس برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شیراکوٹ پولیس نے 4 آئس فروش ملزموں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے کاشف، عرفان، سلیم اور۔۔
شہزاد کو مختلف علاقوں سے گرفتار کر کے ملزموں سے لاکھوں مالیت کی 1 کلو سے زائد آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں آئس منشیات فروخت کرتے تھے ۔