بلّی ڈکیت گینگ اورموٹر سائیکل چور گروہ دھر لیاگیا

 بلّی ڈکیت گینگ اورموٹر سائیکل چور گروہ دھر لیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس نے 4 رکنی بلّی ڈکیت گینگ اورہربنس پورہ پولیس نے3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔۔

۔ریس کورس پولیس نے ملزموں کو گرفتار کر کے 2موٹر سائیکلیں، ایل سی ڈی، لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ہربنس پورہ نے موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ عرفان عرف فانی، مبین اور عظیم کو گرفتار کر کے 2موٹر سائیکلز، نقدی، ماسٹرکیز ، 3 پستول اور گولیاں برآْمد کرلیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں