جوڑ میلہ:سکھ یاتریوں کوسہولیات فراہمی،جائزہ اجلاس
لاہور(خبر نگار)جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے آج بھارت سے آنیوالے 700 سے زائد سکھ یاتریوں کے استقبال اور ۔۔
سہولیات فراہمی کے سلسلہ میں واہگہ بارڈر پر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی سیکرٹری شرائنز متروکہ وقف املاک بورڈ فراز عباس کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ سکیورٹی انتظامات، ٹرانسپورٹ ودیگر سہولیات کا جائزہ لیا گی۔