14کنکشنز سے بجلی چوری پکڑی گئی

 14کنکشنز سے بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو کے سپرنٹنڈنگ انجینئر سنٹرل سرکل جمشید زمان کی نگرانی میں کارروائی ، ملتان روڈ سب ڈویژن میں 14 کنکشنز سے بجلی چوری پکڑی گئی ۔صارفین ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کررہے تھے۔

لیسکو کے سپرنٹنڈنگ انجینئر سنٹرل سرکل جمشید زمان کی نگرانی میں کارروائی ، ملتان روڈ سب ڈویژن میں 14 کنکشنز سے بجلی چوری پکڑی گئی ۔صارفین ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کررہے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں