چکن کی قیمت میں7روپے کلو کمی
لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 490روپے ،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 245روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
اوپن مارکیٹ میں کئی مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20سے 25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments