54 کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی

54 کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبل  کے عہدے پر ترقی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس کے 54 کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 ترقیوں کی منظوری ڈی آئی جی (ایڈمن) عمران کشور کی سربراہی میں ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں دی گئی، جس میں ایس ایس پی (لیگل) غلام حسین اور ایس پی (ہیڈ کوارٹرز) منزہ کرامت بھی شریک تھیں۔ترقی پانے والوں میں آپریشنز، انویسٹی گیشن، سکیورٹی ڈویژن سمیت لاہور پولیس کے مختلف ونگز میں خدمات انجام دینے والے اہلکار شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...