2روزہ کلر اینڈ چیم ایکسپو 2026 کا افتتاح
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت شافع حسین نے 11ویں کلر اینڈ چیم ایکسپو 2026 کا افتتاح کیا ۔
نمائش میں پاکستان،چین،ایران،ترکیہ ،جرمن،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک سے ڈائز اور کیمیکل انڈسٹری سے وابستہ 300 سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments