پیپلز پارٹی کا 25جولائی کو جلسہ کے سلسلہ میں کنسرٹ

پیپلز پارٹی کا 25جولائی کو  جلسہ کے سلسلہ میں کنسرٹ

لاہور (سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے پچیس جولائی کو مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے تاریخی جلسے کے سلسلے میں مقامی گلوکاروں کے ساتھ ایک شاندار کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بھرپور شرکت نے تقریب کو یادگار بنا دیا۔تقریب کے دوران گلوکاروں نے صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا اور اپنی مترنم آوازوں سے حاضرین کو محظوظ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...