ہسپتالوںکو مضبوط کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے :ایم ڈی ہیلتھ فاؤنڈیشن
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی رائے منظور ناصر نے بتایا ہے۔
کہ فاؤنڈیشن پہلے سات کروڑ روپے سالانہ بلا سود قرضہ ڈاکٹروں، حکیموں \'نرسوں کو دیتی تھی لیکن اس سال 2026 کے بجٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہیلتھ فاؤنڈیشن کے لیے رقم بڑھا کر 50 کروڑ روپے مختص کر دی ہے ،سرکاری ہسپتالوں سے بوجھ ہٹانے اور عام آدمی کو صحت کی معیاری سہولت فراہم کرنے کے لیے پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن نے صوبے بھر میں نجی شعبے میں کام کرنے والے ہسپتالوں/کلینکس کو مضبوط کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments