پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ چیلنج
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کردیا گیا۔
جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پیٹرول بم گرایا،پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے غیر قانونی طور پر کیا گیا، ملک میں پہلے ہی مہنگائی ہے ، روزگار ختم ہو رہے ہیں، حکومت کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا کم کرنے کا کوئی میکنزم نہیں ہے ، عدالت حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments