آتشزدگی:لاکھوں کا سامان خاکستر

 آتشزدگی:لاکھوں کا سامان خاکستر

چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا) چیچہ وطنی میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ ملازم کے گھر کومبینہ طور پر آگ لگا دی گئی، 14 لاکھ روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق حیات آباد میں ریٹائرڈ صوبیدار غلام مرتضیٰ نماز فجر پڑھ کر واپس آیا تو گھر آگ کی لپیٹ میں تھا ، جبکہ دیگر اہلخانہ مکان کی چھت پر سور ہے تھے ۔ نامعلوم ملزموں نے تیل چھڑک کر آگ لگادی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...