ورلڈ کپ فائنل ،لبرٹی چوک پر بڑی ایک ای ڈی سکرین نصب
لاہور (آئی این پی) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل دیکھنے کیلئے بعض شوقینوں نے لبرٹی چوک پر بڑی ایک ای ڈی سکرین نصب کروا لی اور کئی ائیرکولرز کے ساتھ شائقین کے بیٹھنے کا بھی اہتمام کر دیا۔
بڑی سکرین نصب کرنے والوں کا کہنا ہے کہ فٹبال کے دیوانے بڑی تعداد میں لبرٹی پہنچنے کے لیے پرجوش ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے بڑی سکرین سانڈ سسٹم لگانے کی تیاریاں آخری مراحل پر پہنچ گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments