سرسبز پنجاب منصوبے کے تحت ساڑھے 21 ہزار پودے لگا دیئے گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سرسبز پنجاب وژن کے تحت تحصیل نوشہرہ ورکاں میں شجرکاری کا ایک بڑا منصوبہ تیزی سے جاری ہے۔
منصوبے کے تحت نوکھر تا نوشہرہ ورکاں روڈ اور باغ چوک تا ہرچوکی روڈ کے دونوں اطراف ہر 10 فٹ کے فاصلے پر مجموعی طور پر ساڑھے 21 ہزار پودے لگائے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments