نئے مالی سال کی مانیٹری پالیسی کا پہلا اجلاس27جولائی کو ہوگا
لاہور( این این آئی)نئے مالی سال 2026-27 کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا پہلا اجلاس 27جولائی کو منعقد ہوگا۔
اجلاس میں شرح سود میں اضافے، کمی یا موجودہ سطح پر بر قرار رکھنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد باضابطہ پریس بریفنگ دی جائے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments