سرفراز حسین کو میٹروپولیٹن آفیسر سروسز کا اضافی چارج مل گیا
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں سرفراز حسین کو میٹروپولیٹن آفیسر سروسز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔زونل آفیسر فنانس گلبرگ اب ایم او سروسز کا چارج بھی دیکھیں گے ۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور میں سرفراز حسین کو میٹروپولیٹن آفیسر سروسز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔زونل آفیسر فنانس گلبرگ اب ایم او سروسز کا چارج بھی دیکھیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments