ینگ ڈاکٹرز کا 16 اگست کوجماعتِ اسلامی کے دھرنے میں شرکت کا اعلان
لاہور ( ہیلتھ رپورٹر )ینگ ڈاکٹرز نے 16 اگست کوجماعتِ اسلامی کے دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ۔ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا ڈاکٹرز برادری اپنے جائز مطالبات اور عوامی مسائل کے حل کیلئے دھرنے میں منظم شرکت کرے گی۔
ینگ ڈاکٹرز نے 16 اگست کوجماعتِ اسلامی کے دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ۔ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا ڈاکٹرز برادری اپنے جائز مطالبات اور عوامی مسائل کے حل کیلئے دھرنے میں منظم شرکت کرے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments