شہر سے خاتون اور مرد کی لا شیں برآمد

شہر سے خاتون اور مرد کی لا شیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں دو افراد مردہ حالت میں پائے گئے ۔ پولیس نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے بوہڑ والا چوک کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 60 سالہ بزرگ خاتون جبکہ نواب ٹاؤن، کھوکھر چوک کے قریب سے ملنے والی 50 سالہ شخص کی لاشیںمردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

شہر میں دو افراد مردہ حالت میں پائے گئے ۔ پولیس نے قلعہ گجر سنگھ کے علاقے بوہڑ والا چوک کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 60 سالہ بزرگ خاتون جبکہ نواب ٹاؤن، کھوکھر چوک کے قریب سے ملنے والی 50 سالہ شخص کی لاشیںمردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...