لائف ممبر شپ فیس 12ہزارمقرر

لائف ممبر شپ فیس 12ہزارمقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاکی لائف ممبر شپ فیس 12ہزارکردی جو اس سے قبل 6ہزار تھی۔ بارکے جنرل ہاؤس اجلاس میں لائف ممبر شپ فیس پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاکی لائف ممبر شپ فیس 12ہزارکردی جو اس سے قبل 6ہزار تھی۔ بارکے جنرل ہاؤس اجلاس میں لائف ممبر شپ فیس پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...