101ناجائزونادہندہ املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن کینال روڈ، سمن آباد، پونچھ روڈ اورعلامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال اور فیس کی عدم ادائیگی پر101املاک سربمہرکر دیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کا گلبرگ، فیصل ٹاؤن کینال روڈ، سمن آباد، پونچھ روڈ اورعلامہ اقبال ٹاؤن میں آپریشن ،غیرقانونی کمرشل استعمال اور فیس کی عدم ادائیگی پر101املاک سربمہرکر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments