ہائیکورٹ نے سنوکر کلب انتظامیہ کوہراساں کرنے سے روک دیا
لاہور(کورٹ رپورٹر )ا نے سنوکر کلب انتظامیہ اور مالک کی درخواست پر سول لائنز پولیس کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔۔۔
عدالت نے سی سی پی او لاہور کو پولیس کے غیر قانونی اقدام پر قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ سنوکر کلب مالک مدثر مجید نے موقف اختیار کیا گیا کہ وہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق کلب چلا رہا ہے ۔ اسکے باوجود سول لائنز پولیس تنگ کررہی ہے ، سنوکر کلب غیر قانونی قرار دے کر چلانے کی اجازت نہیں دے رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments