نوجوان ریسٹورنٹ پر کام کرتے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور(کرائم رپورٹر)مناواں کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خوشاب کا رہائشی سلیم عباس ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا جہاں اسے مبینہ طور پر کرنٹ لگ گیا اسے ہسپتال لے جایا گیا مگرجانبر نہ ہو سکا ۔
مناواں کے علاقے میں کرنٹ لگنے سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خوشاب کا رہائشی سلیم عباس ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا جہاں اسے مبینہ طور پر کرنٹ لگ گیا اسے ہسپتال لے جایا گیا مگرجانبر نہ ہو سکا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments