ایس پی ہیڈکوارٹرز کا عدالتوں بخشی خانے کی سکیورٹی کا جائزہ

ایس پی ہیڈکوارٹرز کا عدالتوں بخشی خانے کی سکیورٹی کا جائزہ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ہیڈکوارٹرز خالد سعید نے اے ٹی سی کورٹ کے بخشی خانے کا دورہ کیا اور عدالتوں سمیت بخشی خانے کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ایس پی نے سکیورٹی آلات کا معائنہ کیا اور اہلکاروں کو سکیورٹی آلات فعال رکھنے کی ہدایت کی۔

ایس پی ہیڈکوارٹرز خالد سعید نے اے ٹی سی کورٹ کے بخشی خانے کا دورہ کیا اور عدالتوں سمیت بخشی خانے کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ایس پی نے سکیورٹی آلات کا معائنہ کیا اور اہلکاروں کو سکیورٹی آلات فعال رکھنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...