40 ہزار سے زائد گاڑیوں میں QRپینک بٹن نصب
لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر شہریوں کے محفوظ سفرکو یقینی بنانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ، رکشوں اور رائیڈ سروسز گاڑیوں میں QR پینک بٹن کی تنصیب تیزی سے جاری ہے۔۔۔
، ابتک 40 ہزار سے زائد گاڑیوں میں QR پینک بٹن نصب کیے جا چکے ہیں۔سی ٹی او کے مطابق شہر کے 45مقامات پر ٹریفک ٹیمیں QR پینک بٹن نصب کر رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments