مغلپورہ میں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ کے علاقے میں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے پورسٹمارٹم کیلئے منتقل کردی۔۔۔
۔نہر میں لاش تیرتی ہوئی دیکھ کرمقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ پورسٹمارٹم رپورٹ سے معلوم ہو گی جبکہ فنگرز پرنٹس کی مدد سے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments