کنگن پور :خطرناک اشتہاری گرفتار

کنگن پور :خطرناک اشتہاری گرفتار

تلونڈی(نامہ نگار)کنگن پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، خطرناک اشتہاری گرفتار کرلیا۔۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ کنگن پور انسپکٹر عابد محمود چھینہ کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کے دوران پولیس نے روڈ رابری و دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب اور عرصہ دراز سے مفرور اشتہاری ملزم احسان عرف شانی کوبرا کو خصوصی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...