منشیات فروش گرفتار ساڑھے 10کلو چرس برآمد
کوٹ رادھاکشن(نمائندہ دنیا )کوٹ رادھا کشن پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی ساڑھے 10کلو چرس برآمد کرلی۔ ۔۔۔
منشیات فروش خالد عرف خالدی کو پولیس اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ مدکے دھاریوال کے قریب چرس لے کر جا رہا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments