2وارداتیں:چور 10لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے

2وارداتیں:چور 10لاکھ  روپے مالیت کا سامان لے اڑے

نارنگ منڈی (نمائندہ دنیا) چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم چور تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے کر فرار ہوگئے ۔۔۔۔

 نواحی گاؤں دھوپ سڑی میں زاہد سلیم کے اہلخانہ لاہور گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چور گھر سے تقریباً 9 لاکھ روپے مالیت کی زرعی ادویات اور گندم لے اڑے ۔لدھیکے غربی میں شبیر حسین کے آرے سے نامعلوم چور تقریباً ایک لاکھ مالیت کا لوہے ، لکڑی کا سامان اور موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...