منشیات کیس کا فیصلہ:مجرم کو 9 سال قید 1لاکھ جرمانے کی سزا

منشیات کیس کا فیصلہ:مجرم کو  9 سال قید 1لاکھ جرمانے کی سزا

ننکانہ صاحب (خبر نگار) ننکانہ صاحب میں منشیات فروشی کے مقدمے کا فیصلہ، عدالت نے مجرم کو 9 سال قید اور۔۔۔

 ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ بڑا گھر پولیس نے مجرم عمر حیات کو سال 2025 میں گرفتار کیا تھا، جس کے قبضے سے 1367 گرام منشیات برآمد ہوئی تھی۔ مقدمے کی سماعت کے بعد ایڈیشنل سیشن جج احمد مجاہد شیر دل چیمہ نے مجرم عمر حیات کو 9 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...