79لاکھ کے زیورات ،نقدی چوری کے ملزم کی ضمانت مسترد

79لاکھ کے زیورات ،نقدی  چوری کے ملزم کی ضمانت مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں داخل ہو کر 52لاکھ کے زیورات اور27لاکھ روپے چوری کرنے کے۔۔۔۔۔۔

 مقدمہ میں گرفتار ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس اسد باجوہ نے ملزم اعجاز کی درخواست پر سماعت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...