انجمن اتحاد ترقی میوات کے مرکزی نو منتخب عہدیداروں کا حلف
لاہور (آن لائن)انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی عہدیداران کی پروقار تقریبِ حلف برداری لاہور پریس کلب شملہ پہاڑی میں منعقد ہوئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار فرخ طفیل نے کہا کہ پاکستان کی عزت، سلامتی اور نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ سرپرستِ اعلی ٰاسحاق میو نے کہا کہ پوری میو قوم پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments