تاجپورہ ماڈل حج کمپلیکس مالی سال اگلے سال مکمل ہونے کا امکان

تاجپورہ ماڈل حج کمپلیکس مالی سال اگلے سال مکمل ہونے کا امکان

لاہور (سیاسی نمائندہ) تاجپورہ ماڈل حج کمپلیکس مالی سال 2027-28 میں مکمل ہونے کا امکان ہے ، 57 کنال رقبے پر محیط منصوبے پر مجموعی طور پر ایک ارب 97 کروڑ 10 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

کمپلیکس میں عازمین حج کو تربیت سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔منصوبے کے تحت 800 عازمین حج کی بیک وقت تربیت کے لیے آڈیٹوریم تعمیر کیا جائے گا، جبکہ کمپلیکس میں ایڈمن بلاک، مسجد اور بریفنگ ہال کی تعمیر کا کام جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...