غوثیہ بلڈرز کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئیں

غوثیہ بلڈرز کی درخواستیں واپس  لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نیب نوٹسز کیخلاف سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی کی کمپنی غوثیہ بلڈرز کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔

 وکیل نیب نے مؤقف اپنایا کہ کیس انکوائری کے بعد انوسٹی گیشن میں چلا گیا ہے ، درخواست گزاران کے وکیل کی عدم پیشی پر جونیئر وکیل نے مہلت کی استدعا کی، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ عدالت سے مذاق نہ کریں،آپ کو کال آپ نوٹس ہوئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...