خاتون ون ویلر کی زد میں آ کر جاں بحق

 خاتون ون ویلر کی زد میں آ کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر )بسی موڑ باغبانپورہ میں 32 سالہ مصباح بی بی سڑک عبور کرتے تیز رفتار ون ویلر کی زد میں آ کرموقع پر دم توڑ گئی۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی مکمل کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

بسی موڑ باغبانپورہ میں 32 سالہ مصباح بی بی سڑک عبور کرتے تیز رفتار ون ویلر کی زد میں آ کرموقع پر دم توڑ گئی۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی مکمل کرکے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...