مسافر ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ

 مسافر ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ

لاہور(این این آئی)کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔

کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو فیصل آباد سے ملت ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا۔ قراقرم کراچی کیلئے براستہ ساہیوال روانہ ہوئی جبکہ کراچی ایکسپریس کراچی کیلئے سوا گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...