شراب رکھنے پر مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ صدر پھول نگر نے شراب برائے نوش وفروخت اپنے قبضہ میں رکھنے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس تھانہ صدر پھول نگر نے شراب برائے نوش وفروخت اپنے قبضہ میں رکھنے والے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تھانہ صدر پھول نگر میں تعینات سب انسپکٹر محمد اشرف نے مقدمہ درج کروایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments