منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

 منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

سید والا(نامہ نگار) تھانہ سید والا پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پونے دو کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔

ڈی پی او ننکانہ صاحب ارسلان زاہد کی ہدایت پر تھانہ سید والا کے ایس ایچ او وقاص انور چوکی انچارج کوٹ حاکم اے ایس ائی محمد اعظم نے دیگر پولیس اہلکاروں کی مدد سے گاؤں چاہ عمر والا کے رہائشی ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کامران بھٹی کو گرفتار کر کے 18سو گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نے ملزم کو اندراج مقدمہ کے بعد جیل بھجوا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...