ڈیموکریٹک گروپ آف لائرز کی حمایت کا اعلان

 ڈیموکریٹک گروپ آف  لائرز کی حمایت کا اعلان

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس چودھری اختر عباس نے ڈیمو کریٹک گروپ آف لائرز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حمایت کا فیصلہ مشاورت کے بعد کیا گیا ہے ، جسکا مقصد ادارے کی بہتری کیلئے مشترکہ کوششوں کو آگے بڑھانا ہے ۔تقریب میں مبشر مجید ڈوگر، نادیہ خان ،چودھری آصف،ذوالفقار بدر،پیر شاہد چشتی، وقاص ڈوگر، آصف محمود سمیت ودیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...