آزاد عدلیہ اور میڈیاجمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت :پیٹر جان گل
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر پیٹرجان گل نے کہا ہے کہ ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور ہر شہری کیلئے یکساں انصاف کی فراہمی تحریک انصاف کے ایجنڈے کی اولین ترجیح ہے۔
ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور ہر شہری کیلئے یکساں انصاف کی فراہمی تحریک انصاف کے ایجنڈے کی اولین ترجیح ہے۔ آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا ایک جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے کارکنوں سے گفتگو کے دوران کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments