مریم کے ٹرانسپورٹ اقدامات ریلیف کیلئے اہم پیشرفت :شہزاد نذیر سندھو
لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی چودھری شہزاد نذیر سندھو نے کہا ہے کہ۔۔۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عوام کو سستی سفری سہولتیں فراہم کرنے کے اقدامات خوش آئند ہیں، الیکٹرک بس سروس کا دائرہ کار صوبے کے مختلف شہروں تک بڑھانے سے شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملے رہی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ میں بھی مدد ملی ہے ۔ مہنگائی کے موجودہ دور میں عام آدمی کے لیے روزانہ سفر کے اخراجات پورے کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments