جمہوری معاشرے میں اختلاف ائے کو برداشت کیا جانا چاہیے :ذیشان پرویز

جمہوری معاشرے میں  اختلاف ائے کو برداشت کیا  جانا چاہیے :ذیشان پرویز

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران کے صدر و امیدوار پی پی 141 میاں ذیشان پرویز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو حکومت کی کارکردگی پر تنقید کا مکمل حق حاصل ہے اور جمہوری معاشرے میں اختلافِ رائے کو برداشت کیا جانا چاہیے۔۔۔

 تاہم تنقید کو احتجاج اور تصادم کی ایسی صورت اختیار نہیں کرنی چاہیے جس سے ملکی معیشت، کاروباری سرگرمیاں یا شہری زندگی متاثر ہو۔ حکومت پر تنقید کا بہترین جواب بھی کارکردگی اور عوامی خدمت ہے اور سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ اپنے پروگرام، منشور اور کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے سامنے اپنا مؤقف پیش کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...