اکتوبر میں159منچلے دھر لئے گئے

 اکتوبر میں159منچلے دھر لئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر) ماہِ اکتوبر کے دوران پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 159 ون ویلرز کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے جبکہ رواں سال ابتک ون ویلنگ میں ملوث 1429 ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 ماہِ اکتوبر کے دوران پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 159 ون ویلرز کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے گئے جبکہ رواں سال ابتک ون ویلنگ میں ملوث 1429 ملزموں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...