ای چالان،سی ٹی او کوفیصلہ کرنیکی ہدایت
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی 90ہزار کے ای چالان کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے سی ٹی او کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔جسٹس عبہر گل خان نے جان خان کی درخواست پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی 90ہزار کے ای چالان کیخلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے سی ٹی او کو درخواست گزار کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔جسٹس عبہر گل خان نے جان خان کی درخواست پر سماعت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments